روح, عذاب قبر اور سماع موتی’ [ مختلف مکاتب فکرکے معترضین کا مکمل ومدلّل جائزہ ]

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: روح, عذاب قبر اور سماع موتی’ [ مختلف مکاتب فکرکے معترضین کا مکمل ومدلّل جائزہ ]
زبان: اردو
تاليف: عبد الرحمن الكيلاني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: اس کتاب میں روح,عذاب قبراورسماع موتی’ کے بارے میں مختلف مکاتب فکرکے معترضین کے دلائل کا مکمل ومدلل جائزہ لے کریہ ثابت کیا گیا ہے کہ روح ایک حقیقت ہے جوچارمراحل سے ہوکرگزرتی ہے اوریہ مخلوق حادث ہے جوفنا سے دوچارہوتی ہے, اورعذاب قبرکاتعلق روح کے ساتہ جسم سے بھی ہوتا ہےگرچہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو .اورجب اللہ چاہتا ہے تومردے کوسنا دیتا ہے اوراسمیں اس مردہ کی روح کے ارادہ واختیارکا کچھ بھی دخل نہیں ہوتا, اوررہی بات کہ مردے مطلق سنتے ہیں اورتصرفات کا بھی اختیاررکھتے ہیں تویہ عقیدہ قرآن وسنت کی نظرسے درست نہیں ہے.نیزحیات نبی و برزخ وغیرہ کی کیفیت کے بارے میں کسی کوعلم نہیں ہے,یہ اوراس جیسے دیگراخروی مسائل وغیرہ پرسیرحاصل بحث کی گئی ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2009-01-10
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/191309
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
روح, عذاب قبر اور سماع موتی'
3.6 MB
: روح, عذاب قبر اور سماع موتی'.pdf
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top